آئی ایس آئی میں اصلاحات ناگزیر ہو گئیں
گذشتہ ہفتے میرے ایک قابل احترام دوست اور اخبار کے مدیر نے جب یہ اصرار کیا کہ پاکستان سے آئے ہوئے مہمان آئی ایس آئی کے ایجنٹ ہیں تو ہمارا رات کا کھانا بھی بدمزہ سا ہو گیا۔ آپ اسے کچھ بھی کہیں، لیکن یہ طے ہے کہ بہت سے پاکستانی آئی ایس آئی کو [...]
Indo-Pak Talks: Comedy and Controversy
Generally speaking, the classic tit-for-tat between the Pakistani and Indian media, the segregated briefings, and the venomous patriotism was rather comical.
پاکستان طويل عرصے سے نزع کے عالم سے گزر رہا ہے
اتوار کو امريکي ٹي وي ديکھتے ہوئے مجھے مغرب کے عظيم اسکالر Michele Focoult ياد آئے۔ وہ کہا کرتے تھے کہ دنيا ميں دانشوروں کي سوچ محدود جبکہ نظريات کثير تعداد ہيں۔ ايسا لگتا ہے کہ امريکا کے صحافيوں کي سوچ بھيخاصي محدود ہے۔ آج کي دنيا ميں نظريات دانشوروں کي سوچ کے برعکس زيادہ متحرک، [...]
ابہام اور نصف سچائی سے بھری دنیا
سیاست ایسی نظریاتی دنیا میں پنپتی ہے جہاں الفاظ کے معنی شازو نادر ہی بالکل واضح اور غیر مبہم ہوتے ہیں، اسی طرح نظریات بھی وہ نہیں ہوتے جو بیان کئے جاتے ہیں جبکہ وہ اپنے اندر کئی ممکنہ معنی سموئے ہوتے ہیں۔ ارادوں میں تضادات بھی ہوتے ہیں اور نتائج بھی غیر شعوری ، تحریکیں [...]
Ibrahim Sajid Malick is a Pakistani-American writer, technologist, and social entrepreneur. He has been writing on Pakistani society and politics since 1986. He has held several media, communications, and technology positions for organizations large and small. Mr. Malick graduated from New School for Social Research with a master’s degree in anthropology. He holds several technology and management certifications. He works for a leading technology firm and blogs at www.ibrahimsajidmalick.com