Posts Tagged: Noam Chomsky

Uncategorized
ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ
October 4, 2009
3
, , , , , , , , ,
لیکن یہ دیکھ کر حیرت کی انتہا نہ رہی کہ پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ‘‘آج’’ کا نمائندہ پہلے سے وہاں موجود تھا۔ یقینی طور پر وہ بھی بہت سے پیچیدہ اور الجھے ہوئے سوالوں کے جواب تلاش کرنے آیا ہو گا، لیکن میرے لئے بہرحال یہ ایک خوشگوار حیرت تھی کہ کوئی دوسرا پاکستانی صحافی بھی Noam Chomsky کے خیالات پاکستان کے عوام تک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے
Videos
Prof. Noam Chomsky on American goals in Afghanistan and Pakistan
June 30, 2009
0
, , , , , , ,