Critical Thinkers for Islamic Reform – a report by Asghar Ali Engineer
AT a conference held at Oxford University last month it was encouraging to see many reformist Islamic scholars from across the world come together to discuss various issues pertaining to Islamic societies and contemporary challenges. The theme of the conference was ‘Critical thinkers for Islamic reform — the way forward’. The moot began with the [...]
Row Over Allah
Three churches in Malaysia were set on fire as the Government’s appeal to restrict non-muslims from using Allah while referring to their ol’ man in the sky, was rejected by a high court.
تنگ نظری کی تاریکی میں ڈوبا ہوا معاشرہ
اسلام کے ان جیالوں کی امریکی نفرت کی بنیاد نہ تو قومی ہے اور نہ ہی انسانی ہمدردی اور انصاف۔ یہ سب تشخص کا مسئلہ ہے۔ ہمارے ملک کی شناخت صرف اسلام سے ہوتی ہے اور جدیدیت اس یک سطحی شناخت کی توڑ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ غلبہ اسلام کی تحریک کے مفکرین کے لئے یہ کافی نہیں کہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے بلکہ وہ یہ سوچتے ہیں کہ اسلام کو عمل کرنے کے لئے اقتدار ملنا ناگزیر ہے۔
سوات کی سترہ سالہ لڑکی کی التجائی چیخ
سوات کی سترہ سالہ لڑکی کو کوڑے لگنے اور اس کی التجائی چیخ دنیا بھر میں گونج رہی ہے اور یہ دیکھنے والوں کے رونگٹھے کھڑے کر دینے کے لئے کافی ہے۔ یہاں واشنگٹن میں امریکی انتظامیہ، میڈیا اور سیاسی کارکنوں نے اس ویڈیو کو دیکھ کر شدید افسوس اور پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ [...]
ملاؤں کو پوري قوت سے جواب دينا ہو گا
گذشتہ منگل کو جب سري لنکا کي کرکٹ ٹيم دوسرے ٹيسٹ کے تيسرے دن کا کھيل کھيلنے کے لئے لاہور کے ہوٹل سے قذافياسٹيڈيمکےلئےچليتوکھلاڑيوںکيآنکھوںميںجيتےکےکئيخوابسجےتھے۔ شاہد انہيں معلوم ہي نہيں تھا کہ اگلے موڑ پر دہشت اُن کا انتظار کر رہي ہے۔ پھر وہ منحوس لمحہ بھي آيا جب درجن بھر دہشت گردوں نے سري لنکا [...]
معاہدہ پشاور حکومت کي بزدلي ظاہر کرتا ہے
سولہ فروري 2009 پاکستان کے لئے کتنا اُداس دن تھا جب منتخب جمہوري حکومت نے اسلام کے دشمنوں کي جانب سے جنگجوؤں کو فراہم کئے گئے اسلحہ کے سامنے گھٹنے ٹيک ديئے۔ حکومت پاکستان نے طالبان کے حامي مسلح گروپوں کے ساتھ وادي سوات اور صوبہ سرحد کے اردگرد کے علاقوں ميں شريعت کے نفاذ [...]
Ibrahim Sajid Malick is a Pakistani-American writer, technologist, and social entrepreneur. He has been writing on Pakistani society and politics since 1986. He has held several media, communications, and technology positions for organizations large and small. Mr. Malick graduated from New School for Social Research with a master’s degree in anthropology. He holds several technology and management certifications. He works for a leading technology firm and blogs at www.ibrahimsajidmalick.com