ملاؤں کو پوري قوت سے جواب دينا ہو گا
گذشتہ منگل کو جب سري لنکا کي کرکٹ ٹيم دوسرے ٹيسٹ کے تيسرے دن کا کھيل کھيلنے کے لئے لاہور کے ہوٹل سے قذافياسٹيڈيمکےلئےچليتوکھلاڑيوںکيآنکھوںميںجيتےکےکئيخوابسجےتھے۔ شاہد انہيں معلوم ہي نہيں تھا کہ اگلے موڑ پر دہشت اُن کا انتظار کر رہي ہے۔ پھر وہ منحوس لمحہ بھي آيا جب درجن بھر دہشت گردوں نے سري لنکا [...]
يہاں بچے کھيلنے آتے تھے A Poem by Malik Akhtar Rashid
يہاں بچے کھيلنے آتے تھے خوش ہوتے شور مچاتے تھے سہ پہروں اور شاموں کي آوازوں ميں ہم بھوک اور گرمي بھول کے گانے گاتے تھے يہاں بچے کھيلنے آتے تھے آج يہاں خاموشي ہے بچوں کا کوئي کھيل نہيں اب کھيل ہے بندوقوں کا اس کھيل ميں کوئي جيتا نہيں سب جيتنے [...]
عراق سے امريکي فوجيں واپس
صدر اوباما نے جمعہ کو جب يہ اعلان کيا کہ وہ سن 2011 تک عراق سے امريکي فوجيں واپس بلا ليں گے تو اُن کي سيکورٹي اسٹيبلشمنٹ کو کافي حيراني ہوئي۔ واشنگٹن پوسٹ کےThomas Ricks نے حال ہي ميں اپني کتاب The Gamble ميں اس بات کي طرف اشارہ کيا تھا کہ صدر اوباما پچيس [...]
اعتماد کو بحال کرنا ہے۔
پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قريشي نے دورہ امريکا کے دوران واشنگٹن ڈي سي ميں صحافيوں سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کيا ہے کہ پاکستان، افغانستان اور امريکا کے درميان تين دن کے صلاح و مشورے کے بعد اب تينوں ملکوں کے درميان اعتماد کي فضاء بہتر ہو گئي ہے اور بداعتمادي ميں کافي [...]
امریکا میں قانوني کاغذات کے بغیر رہنے والے
امریکا میں رہنے والے دوسرے ملکوں کے لوگوں کي مخالفت کرنے والوں نے معاشي بحران اور کساد بازاري کو اچھا موقع سمجھا اور اس تمام صورتحال کو یہاں رہنے والے اُن غیر ملکي شہریوں سے جوڑنے میں کوئي دیر نہیں کي جن کے پاس قانوني کاغذات نہیں ہیں۔ اسي طرح بڑي [...]
معاہدہ پشاور حکومت کي بزدلي ظاہر کرتا ہے
سولہ فروري 2009 پاکستان کے لئے کتنا اُداس دن تھا جب منتخب جمہوري حکومت نے اسلام کے دشمنوں کي جانب سے جنگجوؤں کو فراہم کئے گئے اسلحہ کے سامنے گھٹنے ٹيک ديئے۔ حکومت پاکستان نے طالبان کے حامي مسلح گروپوں کے ساتھ وادي سوات اور صوبہ سرحد کے اردگرد کے علاقوں ميں شريعت کے نفاذ [...]
Ibrahim Sajid Malick is a Pakistani-American writer, technologist, and social entrepreneur. He has been writing on Pakistani society and politics since 1986. He has held several media, communications, and technology positions for organizations large and small. Mr. Malick graduated from New School for Social Research with a master’s degree in anthropology. He holds several technology and management certifications. He works for a leading technology firm and blogs at www.ibrahimsajidmalick.com