بلوچستان میں شورش کیا رنگ لائے گی؟

بلوچستان میں شورش کیا رنگ لائے گی؟

بلوچستان ميں گذشتہ ہفتے سے حالات بہت خراب ہيں اور تشدد کي نئی لہر نے جنم لیا ہے۔ گذشتہ ساٹھ سال کے دوران وقفے وقفے سے پیدا ہونے والے تنازعات نے مرکزی حکومت کے بارے میں بلوچ عوام کا اعتماد شدید متاثر کیا ہے۔ اگر بلوچ عوام کے مطالبات تسلیم نہیں ہوئے تو ایک اور [...]