اماں کے نام

اماں کے نام

5 جولائی 2009 کو والدہ محترمہ کی وفات کے بعد میں نے متعدد بار کالم لکھنے کی کوشش کی، لیکن ہر بار آنسو لفظوںکو کاغذ سے مٹا دیتے۔ اب دوبارہ ہمت باندھی ہے تو سمجھ میں نہیں آتا کہ بات کہاں سے شروع کروں۔ تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں کسی بہانے تمہیں [...]

Bilawal Bhutto in New York

Four Muslim men caught in FBI sting operation