سوات کی سترہ سالہ لڑکی کی التجائی چیخ
سوات کی سترہ سالہ لڑکی کو کوڑے لگنے اور اس کی التجائی چیخ دنیا بھر میں گونج رہی ہے اور یہ دیکھنے والوں کے رونگٹھے کھڑے کر دینے کے لئے کافی ہے۔ یہاں واشنگٹن میں امریکی انتظامیہ، میڈیا اور سیاسی کارکنوں نے اس ویڈیو کو دیکھ کر شدید افسوس اور پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ [...]
پاکستان کے لئے سب سے بڑا خطرہ دنيا کا اس سے دور ہونا ہے
دنيا ميں چند ہي ترقي پذير ملکوں کي معيشتيں مستحکم ہيں، ليکن موجودہ دور ميں معاشي طور پر مضبوط ملکوں کو بھي کئي مسائل کا سامنا ہے۔ ان مسائل ميں انفرااسٹرکچر اور افرادي قوت کا ناکافي ہونا، پھيلتي ہوئي بدعنواني، اسٹاک مارکيٹوں ميں مندي، کرنسي کو درپيش خطرات اور اجناس پر ضرورت سے زيادہ انحصار [...]
جسٹس افتخار کي بحالي۔ ايک نئي روشني کا سراغ۔۔۔
ميري خوشي کا اُس وقت کوئي ٹھکانہ نہيں رہتا جب ميں حقيقت سے قريب کسي سچائي کا ذکر سنتا ہوں۔ ميں اُس وقت بھي بہت خوش ہوتا ہوں جب کسي ملک کے بُرے ليڈرز کے بہت ہي خراب فيصلوں سے امن اور محبت کے لئے وہاں کے لوگوں کا عزم پہلے سے بھي زيادہ ہو [...]
ملاؤں کو پوري قوت سے جواب دينا ہو گا
گذشتہ منگل کو جب سري لنکا کي کرکٹ ٹيم دوسرے ٹيسٹ کے تيسرے دن کا کھيل کھيلنے کے لئے لاہور کے ہوٹل سے قذافياسٹيڈيمکےلئےچليتوکھلاڑيوںکيآنکھوںميںجيتےکےکئيخوابسجےتھے۔ شاہد انہيں معلوم ہي نہيں تھا کہ اگلے موڑ پر دہشت اُن کا انتظار کر رہي ہے۔ پھر وہ منحوس لمحہ بھي آيا جب درجن بھر دہشت گردوں نے سري لنکا [...]
يہاں بچے کھيلنے آتے تھے A Poem by Malik Akhtar Rashid
يہاں بچے کھيلنے آتے تھے خوش ہوتے شور مچاتے تھے سہ پہروں اور شاموں کي آوازوں ميں ہم بھوک اور گرمي بھول کے گانے گاتے تھے يہاں بچے کھيلنے آتے تھے آج يہاں خاموشي ہے بچوں کا کوئي کھيل نہيں اب کھيل ہے بندوقوں کا اس کھيل ميں کوئي جيتا نہيں سب جيتنے [...]
عراق سے امريکي فوجيں واپس
صدر اوباما نے جمعہ کو جب يہ اعلان کيا کہ وہ سن 2011 تک عراق سے امريکي فوجيں واپس بلا ليں گے تو اُن کي سيکورٹي اسٹيبلشمنٹ کو کافي حيراني ہوئي۔ واشنگٹن پوسٹ کےThomas Ricks نے حال ہي ميں اپني کتاب The Gamble ميں اس بات کي طرف اشارہ کيا تھا کہ صدر اوباما پچيس [...]
Ibrahim Sajid Malick is a Pakistani-American writer, technologist, and social entrepreneur. He has been writing on Pakistani society and politics since 1986. He has held several media, communications, and technology positions for organizations large and small. Mr. Malick graduated from New School for Social Research with a master’s degree in anthropology. He holds several technology and management certifications. He works for a leading technology firm and blogs at www.ibrahimsajidmalick.com